گوادر۔ ۔ڈپٹی کمشنر گوادر نے اسکلڈ اور نان اسکلڈ نوجوانوں کی آن لائن رجسٹریشن کا افتتاح کردیا۔۔۔

گوادر ۔۔بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تعلیم یافتہ ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل بیروزگار نوجوانوں کی آن لائن رجسٹریشن پروگرام کا ڈپٹی کمشنر گوادر میجر ریٹائرڈ عبدالکبیر زرکون نے جمعے کے روز افتتاح کردیا ۔۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ آئ ٹی افیسر رحمدل بلوچ اور ڈیٹابیس ڈیولپر مقصود کریم نے ویب سائٹ کے حوالے سے ڈی سی گوادر کو بریفنگ دی ۔ڈپٹی کمشنر گوادر میجر ریٹائرڈ عبدالکبیر زرکون نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن گوادر کو یہاں بیروزگار ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل نوجوانوں اور ہیومین ریسورس کی ترقی اور انہیں ملازمت کے مواقع میسر کرنے کیلئے مستند ڈیٹاکلیکشن میسر ہوگا یہاں کے نوجوانوں کی دیرینہ آرزو رہی ہے کہ مستقبل کے سی پیک سٹی گوادر میں انہیں وہ تمام مواقع میسر ہوں جس سے وہ اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر اس شہر کی ترقی میں اپنا کردارادا کرسکیں ڈپٹی کمشنر گوادر نے کہا کہ یہاں کے وہ تمام ٹیکنیکل نان ٹیکنیکل بیروزگار نوجوان چاہے وہ معذور ہی کیوں نہ ہو 15 جو ن تک اپنی آن لائن رجسٹریشن کے علاوہ فارم بزریعہ ویب سائٹ لنک
www.dcgwadar.com.pk سے ڈائون لوڈ کرسکتے ہیں دوسرے طریقہ کار کے مطابق جن لوگوں کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہیں وہ ڈسٹرکٹ آئ ٹی آفس سے رحسٹریشن فارم بلامعاوضہ حاصل کرسکتے
ہیں ڈپٹی کمشنر گوادر کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ گوادر کے تمام ہُنرمند’ تعلیم یافتہ اور بےروزگار نوجوانوں کو رجسٹر کرنے کا نادر موقع سے میسر آیا ہے انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا ڈسٹرکٹ کے تمام شعبوں کے ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل نوجوانوں کو سرکاری اور غیر سرکاری محکموں کے ذریعے روزگار فراہم کرنے کا موقع میسّر آئے گا.

72 Responses

  1. Respected Deputy Commissioner & Additional Deputy Commissioner Gwadar,
    I am an HSSE (Health, Safety, Security & Environment) Professional with international qualification and 24 years of working experience in Power Sector, Oil & Gas, Textile and currently Automotive Sector based at Hub, District Lasbella, Balochistan.
    Being a Baloch and hail from a very respectable and honourable educated family from Balochistan, I am looking for an opportunity to work in Gwadar and serve people over there. My ancesstoral home town is Jewani Gwadar.
    I am sure that there must be some area where I can practice my skills in order to serve Gwadar and its people. looking forward to your favourable response.

    Adil Mustikhan (Gorgaij Baloch)

  2. You really make it seem so easy with your presentation but I find this topic to be really something which I think I would never understand. It seems too complicated and very broad for me. I am looking forward for your next post, I will try to get the hang of it!

  3. Taking advantage of Manchester United’s free kick situation, the crowd that appeared with an unidentified white object was caught by security guards after about 10 seconds of escape.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *